وفاقی حکومت نےاٹارنی جنرل انور منصور خان کے بیان سے لاتعلقی کااعلان کردیا ،متفرق درخواست سپریم کورٹ میں جمع

 وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل انور منصور خان کے بیان سے لاتعلقی کااعلان کردیا،وفاقی حکومت نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق 2صفحات پر مشتمل متفرق درخواست صدارتی ریفرنس کیس میں دائر کی گئی ہے ،درخواست میں کہاگیا ہے کہ انور منصور خان نے 18 فروری کو غیر ضروری زبانی بیان دیا،وفاقی حکومت اٹارنی جنرل کے بیان پر لاتعلقی کا اعلان کرتی ہے،درخواست میں مزیدکہاگیاہے کہ وفاقی حکومت عدلیہ کا بہت احترام کرتی ہے،حکومت ملک میں 
قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے

Comments

Popular posts from this blog

اٹارنی جنرل انور منصور نے استعفیٰ دے دیا

راناثںاء اللہ کے زیر استعال گاڑی علیم خان کے نام نکلی

لاہور ہائیکورٹ کا پی ایس ایل میچز کے دوران ٹریفک جام کا نوٹس