خیبر پختون خوا کے علاقے بنیر میں پہاڑی تودا گرنے سے 9 افرد ہلاک، کئی زخمی


خیبر پختونخوا کے ضلع بنیر میں کان پر پہاڑی تودا گرنے سے  نو افراد ہلاک جبکہ سات زخمی ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے طابق مقامی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو بنیر کے مقامی ڈگر ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ہے جبکہ دیگر افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق جس جگہ پہاڑی تودا گرا ہے وہاں موجود افراد کی تعداد بیس سے پچیس کے درمیان بنتی ہے جو زیادہ تر مزدور اور ٹرک ڈرائیورز تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

اٹارنی جنرل انور منصور نے استعفیٰ دے دیا

راناثںاء اللہ کے زیر استعال گاڑی علیم خان کے نام نکلی

لاہور ہائیکورٹ کا پی ایس ایل میچز کے دوران ٹریفک جام کا نوٹس