پنجاب کابینہ کی جانب سے ضمانت میں توسیع نہ ملنے پر نواز شریف نے پاکستان واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے، زرائع




شریف فیملی کےذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو تمام رپورٹس مہیا کرنے کے باوجود انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
فیملی سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میری بیماری کو سیاست کیلئے استعمال کیا جارہا ہے. نواز شریف نے ضمانت کینسل ہونے کی صورت میں پاکستان واپس جانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ہے، خاندانی زرائع


Comments

Popular posts from this blog

اٹارنی جنرل انور منصور نے استعفیٰ دے دیا

راناثںاء اللہ کے زیر استعال گاڑی علیم خان کے نام نکلی

لاہور ہائیکورٹ کا پی ایس ایل میچز کے دوران ٹریفک جام کا نوٹس